اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہد آفریدی اور شعیب اختر کے مداحوں کیلئے بڑی خبر، دونوں کھلاڑی پھر سے میدان میں نظرآئینگے

06 Aug 2023
06 Aug 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور شعیب اختر پہلی بار روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز میں اِن ایکشن دیکھائی دیں گے۔

رپورٹ کے مطابق روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز کے ابتدائی2  ایڈیشنز بھارت میں کھیلے گئے تھے تاہم تیسرے ایڈیشن کو انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے ملک میں کھیلنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پاکستانی پلئیرز کی ٹورنامنٹ میں شرکت یقینی ہے۔

ٹورنامنٹ پہلی بار مارچ 2020 میں منعقد ہوا تھا جبکہ کورونا وائرس اور دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات کے باعث پاکستانی کھلاڑی ٹورنامنٹ میں شریک نہیں ہوسکے تھے۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی اور شعیب اختر کے علاوہ کئی ممالک کے سابق کرکٹر بھی ایونٹ میں شریک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے