اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور ایران کے مابین 5 سالہ بڑے معاہدے پر دستخط ہوگئے

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان 5سالہ سٹرٹیجک تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔

مشترکہ معاہدوں پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دستخط کئے،دونوں ممالک جلد ایک دوسرے کے قیدیوں کورہاکرینگے ،جرمانوں کا سامنا کرنے والے مچھیروں اور انکی کشتیوں کی بازیابی کیلیے جلد اقدامات کرنے پر اتفاق کرلیا۔

بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ گیس پائپ لائن کی جلد تکمیل سے دونوں ملکوں کو فائدہ ہوگا۔تہران اس منصوبے کو جلد ازجلد مکمل کرنے کا خواہشمند ہے۔یہ منصوبہ جس کی شروعات میں بھارت بھی شامل تھا2014 ء میں مکمل ہونا تھا،ایران نے اپنی سرحد تک اپنے حصہ کا کام مکمل کرلیا ہے تاہم پاکستان کی طرف سے اس پر ابھی کام شروع کیا جانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے