اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سعودی عرب کا پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا۔

وزیر مملکت مصدق ملک نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے عندیے کی تصدیق کی۔

مصدق ملک کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے، زراعت، آئی ٹی اور توانائی کے 3 شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں کی گئی پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ دوست ملک سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کر دئیے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے