اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج طلب کر لیا

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج طلب کر لیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور ملزم آج ساڑھے 11 بجے نیب دفتر راولپنڈی پیشی کی ہدایت کی گئی ہے، نیب نے زمان پارک اور بنی گالہ قیام گاہوں کی تزئین و آرائش کے اخراجات کی رسیدیں طلب کی ہیں۔

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو القادر ٹرسٹ سے متعلق دستاویزات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف کو بنی گالہ اور زمان پارک کے ایڈریس پر طلبی کے سمن جاری کئے گئے ہیں۔

دوسری جانب اسلام آباد پولیس نے بھی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کو 5 مقدمات میں آج طلب کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے