اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ عنزیلہ عباسی کی شادی کی تقریبات شروع،دولہے کے ہمراہ تصاویر وائرل

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(ویب ڈیسک)اداکارہ عنزیلہ عباسی اور شمعون عباس کی شادی کی تقریبات شروع ہوتے ہی جوڑے کی مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

عنزیلہ نے انسٹاگرام پر اپنی رسمِ مایوں کی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔عنزیلہ نے اپنی مایوں کیلئے سفید رنگ کے شرارے کا انتخاب کیا ہے جس پر سورج مکھی کے پیلے پھول بنے ہوئے ہیں جبکہ ان کے ہونے والے شوہر نے بھی ایسا ہی کُرتا پہن رکھا ہے۔

عنزیلہ عباسی کی مایوں میں حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ اشنا سمیت کئی شوبز ستاروں نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگائے۔ کچھ ماہ قبل اس جوڑی کی ڈھولکی امریکہ میں ہوئی تھی۔

یاد رہے کہ حال ہی میں شمعون عباسی نے اداکارہ شیری شاہ سے اپنی تیسری شادی کی تصدیق کی تھی جبکہ جویریہ عباسی شمعون کی دوسری اہلیہ ہیں انہوں نے 2009 میں علیحدگی اختیار کر لی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے