اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ضلعی انتظامیہ کی خاموشی، منافع خوروں کو کھلی چھوٹ مل گئی

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(لاہور نیوز) ضلعی انتظامیہ کی خاموشی کے باعث منافع خوروں کو کھلی چھوٹ مل گئی۔

مارکیٹ میں کوئی بھی سبزی 100 روپے سے کم دستیاب نہیں۔ میتھی 400  ، شملہ مرچ 250  ، اروی  200   روپے کلو  تک فروخت ہو رہی ہے۔ آلو بھی 100 روپے کلو  سے نیچے نہ آ سکے۔ پھل بھی بدستور مہنگے ہیں۔ انگور 450 ، آڑو 340 ، آم 260 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہے ہیں۔ کیلا درجہ اول  220 ، درجہ دوم  160  روپے درجن میں دستیاب ہے۔

ادھر چکن سستا ہو کر بھی قوت خرید سے دور ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 12 روپے کمی، قیمت 563 روپے کلو ہو گئی۔ انڈوں کی قیمت میں استحکام دیکھنے میں آیا۔ فی درجن انڈوں کی قیمت 280 روپے مقرر ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے