اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کی آؤٹ آف کنٹرول لہر کے باعث باہمی میل ملاقاتوں کا سلسلہ بھی متاثر

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(لاہور نیوز) مہنگائی کی آؤٹ آف کنٹرول لہر کے باعث باہمی میل ملاقاتوں کا سلسلہ بھی متاثر ہونے لگا۔ پٹرول کے نرخوں میں ہونے والے اضافے نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی۔

وہ دن ہوا ہوئے جب بہانے بہانے سے دوست یار اور رشتے دار ایک دوسرے کے ہاں کثرت سے آیا جایا کرتے تھے لیکن اب تو 38 فیصد تک پہنچ جانے والی مہنگائی نے بیشتر احباب کو صرف دال روٹی کے چکر میں ہی اُلجھا کر رکھا دیا ہے۔ جب جسم و جاں کا رشتہ برقرار رکھنا ہی مشکل تر ہو جائے تو پھر سماجی رابطے کیوں کر اپنی اہمیت برقرار رکھ سکتے ہیں۔

ایک اندازہ ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ میل ملاقاتوں کے سلسلہ میں پہلے کی نسبت قریب قریب 30 سے 35 فیصد تک کمی آچکی ہے۔ ستم بالائے ستم تو یہ بھی ہے کہ آنے والے دنوں میں دور دور تک صورت حال میں بہتری کا امکان دکھائی نہیں دے رہا۔ ماہرین نفسیات کے نزدیک  معاشرے کے یہ رجحانات خطرناک ہیں۔

حقیقت یہ بھی ہے کہ اب بیشتر احباب نے امید کا دامن ہی ہاتھ سے چھوڑ دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے