اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سی پیک کے تحت پاکستان کو 10 سال میں کتنے ارب ڈالر موصول ہوئے؟جانئے

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک)سی پیک کے تحت پاکستان کو 10 سال کے عرصے میں 28 ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں۔

سی پیک کے تحت بڑے منصوبوں میں گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ، اورینج لائن میٹرو ٹرین، پاک چین دوستی اسپتال، گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان شامل ہیں، گزشتہ دس سال میں اب تک سی پیک کے تحت 95 سے زائد منصوبوں میں سے کچھ مکمل کر لیے گئے جبکہ چین کی جانب سے کل 62 ارب ڈالزر پاکستان کیلیے سی پیک منصوبوں کے تحت مختص کیے گئے ہیں۔

گزشتہ دس سالوں میں انرجی سیکٹر کے کل21 منصوبوں میں سے 14 مکمل2 منصوبے زیر تعمیر جبکہ 5 منصوبے زیر غور ہیں۔ ٹرانسپورٹ انفرا سٹرکچر سیکٹر کے کل 24 منصوبوں میں سے 6 مکمل زیر تعمیر 5 منصوبے 8 منصوبے پائپ لائن میں شامل جبکہ 6 طویل المدت منصوبے شامل ہیں۔

سی پیک کے تحت بننے والے منصوبوں میں گوادر کے کل 14 منصوبے شامل ہیں جن میں 4 منصوبے مکمل کر لیے گئے جبکہ 6 زیر تعمیر اور 4 منصوبے پائپ لائن میں شامل صنعتی تعاون اور سپیشل اکنامک زون کے تحت کل 9 منصوبے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے