اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی کے معاملہ پر خصوصی کمیٹی کا اجلاس طلب

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی کا اجلاس 3 اگست کو طلب کر لیا گیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اجلاس کی صدارت کریں گے، کمیٹی میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، احسان مزاری اور دیگر شامل ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ خصوصی کمیٹی تین اگست کو ہونے والے اجلاس میں قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے تفصیلی غور کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے