اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ: پی سی بی نے شیڈول کی تبدیلی پرآئی سی سی کو جواب نہ دیا

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈکپ میں شیڈول کی تبدیلی پرتاحال آئی سی سی کو جواب نہیں دیا۔ تبدیلی کے حوالے سے پی سی بی میں مشاورت جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان ٹیم مینجمنٹ اور انٹرنیشنل کرکٹ ڈیپارٹمنٹ آپس میں رابطے میں ہیں،مشاورت کے بعد پی سی بی آئی سی سی کوجواب دے گا،آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان نئے شیڈول پر اتفاق ہو جائے گا۔

آئی سی سی نے پی سی بی سے ورلڈکپ میچزکے شیڈول میں تبدیلی کی درخواست کر رکھی ہے،ورلڈکپ میں پاکستان کے دومیچز ری شیڈول کئے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اورہالینڈ کا میچ 6 کے بجائے 5 اکتوبر یا بعد میں کرائے جانے کی تجویزدی گئی ہے۔ پاکستان اوربھارت کا میچ 15 کی بجائے 14 اکتوبر کو ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے