اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ڈرامہ ’’ مجھے پیار ہوا تھا‘‘کی آخری قسط نے ناظرین کے دل موہ لیے

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(ویب ڈیسک) اداکاروہاج علی اورہانیہ عامر کے ڈرامہ ’مجھے پیار ہوا تھا‘ کی آخری قسط نے ناظرین کے دل موہ لیے۔

ڈرامہ سیریل ’مجھے پیارہوا تھا‘ میں وہاج علی (سعد)، ہانیہ عامر (ماہیر)، زاویارنعمان (اریب)، شہود علوی،سلمیٰ حسن، سبینہ سید، نورالحسن، رابعہ کلثوم،جاوید شیخ، انجلین ملک، وشما فاطمہ،عائشہ مرزا، امبر خان،شاہین خان اور دیگر نےاداکاری کے جوہردکھائے۔

ڈرامے کی کہانی سدرہ سحرعمران نے لکھی جبکہ اس کی ہدایت کاری کے فرائض بدر محمود نے انجام دیے۔

ڈرامے کی آخری قسط نشرہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ردعمل دیتے ہوئے ڈرامے کا اختتام خوش آئند قرار دیا ہے۔

گزشتہ قسط میں وہاج علی کی شانداراداکاری کومداحوں نے خوب سراہا تھا ساتھ ہی ہانیہ عامر کی اداکاری کو بھی پسند کیا گیا۔

مداحوں کی جانب سے سعد اورماہیرکے درمیان رومانوی منظر کو خوب سراہا گیا۔ مداحوں کی جانب سے ماہیر کی نجات اور سعد کے لیے اس کی محبت کے اعتراف کو پسند کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے