اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حکومت کا ورلڈ جونیئر سکواش کا ٹائٹل جیتنے پر حمزہ خان کو کیش ایوارڈ دینے کا فیصلہ

31 Jul 2023
31 Jul 2023

(لاہور نیوز) حکومت پاکستان نے ورلڈ جونیئر سکواش کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان کی حوصلہ افزائی کیلئے کیش ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف حمزہ خان کی حوصلہ افزائی کریں گے، حمزہ خان کے اعزاز میں 2 اگست کو خصوصی تقریب منعقد ہو گی جس میں وزیراعظم شاندار کارکردگی پر حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا کیش ایوارڈ دیں گے۔

آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی زیر نگرانی حمزہ خان  نے ٹریننگ کی، ورلڈ جونیٸر ایونٹ کی تیاری کے لیے آرمی سپورٹس  نے سہولیات فراہم کی تھی۔

تقریب میں وفاقی وزیر احسان مزاری، پاکستان سپورٹس بورڈ، سکواش فیڈریشن کے حکام بھی شرکت کرینگے۔

واضح رہے کہ حمزہ خان نے 37سال بعد پاکستان کے لیے ورلڈ جونیئر کا ٹائٹل جیتا ، اس سے قبل جان شیر خان نے آخری بار 1986 میں ورلڈ جونیئر ٹائٹل جیتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے