اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار سید جبران کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں دم توڑ گئیں

31 Jul 2023
31 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار سید جبران کی اہلیہ سے علیحدگی و طلاق کی خبریں دم توڑ گئیں۔

گزشتہ روز اداکارہ سید جبران نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی 12 ویں سالگرہ کے موقع پر لی گئی تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں تصویری جھلکیوں میں اپنی فیملی کے ہمراہ قیمتی لمحات گزارتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپ لوڈ ہونے کی دیر تھی کہ مداحوں نے انہیں اہلیہ کیساتھ دیکھ کر خوشی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور جوڑی کے لیے دعائیں بھی کی جا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار سید جبران سے متعلق گزشتہ سال طلاق کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں اور انکی اہلیہ عفیفہ سے علیحدگی کے بارے میں بھی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں تاہم ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد ان تمام قیاس آرائیوں نے دم توڑ دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے