اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کے چار چڑیا گھروں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ

31 Jul 2023
31 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے چار چڑیا گھروں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور کے چڑیا گھر اور سفاری پارک کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز طلب کی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے چڑیا گھروں کو ری ڈیزائن کرنے کا ٹاسک بھی سونپ دیا۔

چڑیا گھروں کی آمدن کا صحیح تعین کرنے کے لئے آن لائن ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرایا جائے گا، لاہو رکے چڑیا گھر میں منفرد اور جدید تفریحات فراہم کی جائیں گی، لاہور کے سفاری پارک کو سنگا پور کی طرز پر جدید بنایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چڑیا گھروں میں واکنگ پارک و پلے ایریاز بنانے اور سفاری ٹرین چلانے کی بھی تجویز زیر غور ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے