اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیا وہاب ریاض سری لنکا پریمیئرلیگ میں شرکت کرینگے؟سابق کرکٹر کا ردعمل جاری

30 Jul 2023
30 Jul 2023

(ویب ڈیسک)نگران مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے سری لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کےمطابق وہاب ریاض کی جانب سے  پنجاب میں کھیلوں کی وزارت اورگھریلو مصروفیت کے باعث لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ میں معذرت خواہ ہوں کہ میں گھریلومصروفیات کی وجہ سے کولمبو اسٹرائیکرزکو جوائن نہیں کرسکا لیکن کولمبو اسٹرائیکرزکا ہرمیچ ضرور دیکھوں گا اوربھرپورسپورٹ کرونگا۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ میری دعائیں اورنیک تمنائیں کولمبو اسٹرائیکرزکے ساتھ ہیں۔ وہاب ریاض نے سری لنکا پریمئیر لیگ میں کولمبواسٹرائیکرزکی نمائندگی کرنا تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے