اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ کے بعد شاہینز آسٹریلیا کی زمین پر فتح کے لئے پُرعزم

28 Jul 2023
28 Jul 2023

(لاہور نیوز) ایشیا کپ کے بعد شاہینز آسٹریلیا کی زمین پر فتح کے لئے پُرعزم، پاکستان شاہینز کا آج ڈارون میں پہلا پریکٹس سیشن ہوا۔

پاکستان شاہینز  نے ناردرن ٹیریٹری کرکٹ گراؤنڈ میں کوچز کی نگرانی میں پریکٹس کی، روحیل نذیر کی کپتانی میں پاکستان شاہینز اتوار سے ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔

ایونٹ کا فائنل 6 اگست کو کھیلا جائے گا، پاکستان شاہینز کا پہلا میچ ناردرن ٹیریٹری سٹرائیک کے خلاف اتوار کو کھیلا جائے گا۔

اس دورے میں پاکستان شاہینز 8 اور 9 اگست کو دو ون ڈے میچ بھی کھیلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے