اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

28 Jul 2023
28 Jul 2023

(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

اوپیک کی طرف سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی سے مارکیٹ متاثر ہوئی، اگلے ماہ روس اور سعودی عرب پیداوار میں مزید کٹوتی کریں گے۔

امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.31 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت بڑھ کر 80 ڈالر ہو گئی۔

دوسری جانب برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں بھی 1.32 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس سے برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت بڑھ کر 84 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے