اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سری لنکا کو شکست، پاکستان کرکٹ ٹیم نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

28 Jul 2023
28 Jul 2023

سری لنکا کو شکست، پاکستان کرکٹ ٹیم نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی ٹیم نے سری لنکا کو آخری ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی، جس کے ساتھ ہی وہ سب سے زیادہ ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم بھی بن گئی۔

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی، اس جیت کے ساتھ پاکستان نے سری لنکا میں پانچ ٹیسٹ سیریز جیتنے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔

اس سے پہلے سری لنکا میں انگلینڈ اور آسٹریلیا چار چار ٹیسٹ سیریز، بھارت تین جبکہ جنوبی افریقہ نے دو ٹیسٹ سیریز جیت رکھی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے