اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایک ماہ کے دوران چینی کی فی کلوقیمت میں ہوشربا اضافہ

28 Jul 2023
28 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ہول سیل مارکیٹ میں ایک ماہ کے دوران چینی کی فی کلوقیمت میں50 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد چینی 155روپےسے 160روپےفی کلوتک فروخت ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ماہ میں چینی کی 100کلووالی بوری کاایکس مل ریٹ11ہزار سے بڑھ کر13ہزار600 روپے تک جاپہنچا اورفی کلو قیمت میں 50 روپےاضافہ کے بعد چینی  155روپےسے 160روپے فی کلوتک فروخت کی جارہی ہے۔

ہول سیل ڈیلرز کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافےکی ذمہ دارحکومت ہےجس نےملز مالکان کوایکسپورٹ کی اجازت دی، چینی باہر ممالک کو ایکسپورٹ کرنے سے مارکیٹ میں چینی کی قلت پیدا ہوئی ہے۔

انہوں نےبتایا کہ گزشتہ سال نومبرمیں چینی91 روپے کلوتھی، ایک ماہ قبل تک چینی ایکس مل ریٹ کےمطابق110 روپے فی کلومیں پڑتی تھی لیکن آج چینی ایکس مل ریٹ کےمطابق 135 روپےفی کلومیں پڑرہی ہے۔

ہول سیلرز کا کہنا ہے کہ پرچون مافیا قیمتیں ضرورت سے زائد وصول کررہا ہے، اگرہول سیل ریٹ کو دیکھا جائےاور دکاندار5 روپےفی کلو منافع وصول کرے تو بھی140روپےمیں چینی ملنی چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے