اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز والی بال کے ڈراز کا اعلان، پاکستان ٹیم گروپ ڈی میں شامل

28 Jul 2023
28 Jul 2023

(ویب ڈیسک) چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں والی بال کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا۔

ایشین گیمز والی بال کے ڈراز کے اعلان کے بعد پاکستان ٹیم گروپ ڈی میں چائنیز تائپے اور منگولیا کے ساتھ شامل ہوگئی ہے۔

پاکستان کی عالمی رینکنگ 52 ہے جبکہ منگولیا 58 ویں اور چائنیز تائپے کی ورلڈ رینکنگ 44 ہے۔ایشین گیمز اس سال 23 ستمبر سے چین کے شہر ہینگزو میں شروع ہوں گے۔

واضح رہے گزشتہ روز ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے