اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا اندرون لاہور کا دورہ، عاشورہ جلوس انتظامات کا جائزہ

27 Jul 2023
27 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اندرون لاہور کا دورہ کیا اور یوم عاشورہ کے جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے سکیورٹی انتظامات پر وزیراعلیٰ کو بریف کیا، دوران بریفنگ وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوس پر 15 ہزار جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے، زائرین کو پانچ جگہ چیکنگ کے بعد جلوس میں داخلے کی اجازت ہو گی۔

دوران بریفنگ مزید بتایا گیا کہ نفری کو دو وقت کا کھانا دیا جائے گا، کھانا پولیس کے اعلیٰ افسران چیک کریں گے، جلوس کے روٹ پر 900 سکیورٹی کیمرہ لگائے جائیں گے، شہر میں مجموعی طور پر 9 ویں اور 10 ویں محرم پر 2100 کیمرہ لگائے گئے ہیں۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ کرشن نگر اور موچی دروازے میں بارش کا پانی نہیں ہونا چاہیے، زائرین کو صاف پانی کی سہولت دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے