اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کی قیمتوں میں غیر اعلانیہ اضافہ، 260 روپے کلو ہو گئی

27 Jul 2023
27 Jul 2023

(لاہور نیوز) ایل پی جی مافیا نے بھی عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا، مافیاز نے ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر اعلانیہ اضافہ کردیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق اس وقت مارکیٹ میں ایل پی جی 260 روپے فی کلو میں فروخت کی جارہی ہے، جس کے بعد گھریلو سلنڈر 236 روپے اور کمرشل سلنڈر 908  روپے مہنگا ہوا ہے، مارکیٹ میں ایل پی جی پہلے ہی مہنگی فروخت ہو رہی ہے۔

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے پر عوام نے شدید ردعمل دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے