اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز کو چینی فروخت کرنے سے روک دیا گیا

27 Jul 2023
27 Jul 2023

(ویب ڈیسک) وزارت صنعت و پیداوار نے یوٹیلٹی سٹورز کو خریدی گئی چینی بیچنے سے روک دیا۔ جس کی وجہ سے چینی بحران کو ختم کرنے کے اقدامات کو بڑا دھچکا لگ گیا۔

یوٹیلٹی سٹورز کے ذرائع نے بتایا کہ وزیر صنعت وپیداوار کا کہنا ہے چینی مہنگی خریدی گئی ہے اور بیچنے سے روک دیا ہے ۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ خریدی گئی چینی اٹھانے کا عمل شروع کر دیا گیا تھا، کارپوریشن نے حال ہی میں 130 روپے فی کلو کے حساب سے 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی تھی ، اخراجات ملا کر فی کلو چینی تقریباً 140 روپے میں پڑے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے