اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سعود شکیل سے بدتمیزی پر سری لنکن بولر کو آئی سی سی کی وارننگ

27 Jul 2023
27 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل سے بدتمیزی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکن بولراسیتھا فرینینڈو کو وارننگ دی ہے اور انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق سعود کو آؤٹ کرنے کے بعد سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو نے نامناسب انداز میں جشن منایا تھا۔

آئی سی سی کے مطابق سعود کے قریب آکر جس انداز میں خوشی کا اظہار کیا گیا وہ ضوابط کی خلاف ورزی تھی، اسیتھا فرینینڈو کوڈ 2.5 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے۔

سری لنکن فاسٹ بولر نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے اورمیچ ریفری نے بولر کو تنبیہ کی ہے کہ وہ دوبارہ ایسا کرنے سے باز رہیں۔

اسیتھا فرینینڈو کے پروفائل پرایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی لگا دیا گیا، انہوں نے دوبارہ ایسا کچھ کیا تو ان پر پابندی بھی لگ سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے