اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ: عنایت اللہ نے لیٹ برڈ ٹورنامنٹ جیت لیا

27 Jul 2023
27 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی کھلاڑی عنایت اللہ نے ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں سابق ورلڈ چیمپئن کینیڈا کے جوئیل ویپنک کو شکست دیکر لیٹ برڈ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔

امریکا میں ہونے والی ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں لیٹ برڈ ٹورنامنٹ عالمی چیمپئن شپ کے آخری روز کھیلا گیا جس میں پاکستانی کھلاڑی عنایت اللہ ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنے والے واحد کھلاڑی تھے۔

ٹورنامنٹ میں نائیجیریا کے ایڈ تومیوا نے دوسری اور انگلینڈ کی سنبل صدیقی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

واضح رہے اس سے قبل ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے حماد ہادی نے ڈائمنڈ کیٹیگری جیتی، جس میں انہوں نے پہلی پوزیش حاصل کرتے ہوئے 24 میں سے 21 گیمز جیتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے