اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پہلی ملاقات میں شوہر پسند نہیں آئے لیکن پھر ان سے محبت ہو گئی: ژالے سرحدی

25 Jul 2023
25 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی نے شوہر عامر سے مجھے ایک دوست نے ملوایا، پہلی ملاقات میں عامر پسند نہیں آئے تھے مگر پھر ان سے محبت ہو گئی۔

اداکارہ ژالے سرحدی ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے شوہر سے ہونیوالی پہلی ملاقات کا احوال بتایا۔

ژالے نے بتایا کہ کیریئر کے آغاز میں مجھ  سے ایک ایسا پروگرام کروایا گیا جس کا مقصد مرد و خواتین کی شادیاں کروانا تھا لیکن مجھے بات کی سمجھ نہیں آئی اور میں نے سمجھا کہ پروگرام کا کوئی سماجی مقصد ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے پروگرام کے دوران کئی مرد و خواتین کو بلاکر ان کی شادیاں کروائیں، جس کے کئی سال بعد لوگ مجھ سے یہی سوال کرنے لگے کہ کیا میں نے بھی مذکورہ میچ میکنگ پروگرام کے دوران شادی کی تھی؟ ۔

انہوں نے بتایا کہ مجھے شوہر عامر سے ایک دوست نے ملوایا تھا اور پہلی ملاقات میں مجھے شوہر عامر پسند نہیں آئے تھے، لیکن بعد میں ہمارے درمیان محبت ہوگئی۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ اب ہماری شادی کو 11 سال گزر چکے ہیں اور میرے شوہر گارمنٹس کے کاروبار سے منسلک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے