اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبا قمر خاموشی سے رشتہ ازدواج میں بندھنے کی خواہاں

22 Jul 2023
22 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور و خوبرو اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ انہیں خاموشی سے رشتہ ازدواج میں بندھنے کا بہت شوق ہے۔

اداکارہ صبا قمر نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

صبا نے شادی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا میں کسی کے لیے آلو قیمہ بنانا سیکھ رہی ہوں، مداحوں اور میڈیا کو جلد معلوم ہو جائے گا کہ میں کس کے لیے سیکھ رہی ہوں، میری زندگی میں ایک شخص ہے جس کے بارے میں جلد سب کو پتہ چل جائے گا۔

ہاتھوں پر مہندی سجانے اور شادی کے حوالے سے سوال پر صبا قمر نے شرماتے ہوئے شرارتی انداز میں بتایا کہ جلد ہی وہ دن آئے گا جس کا لوگوں کو انتظار ہے، اکثر سوچتی ہوں کہ خاموشی سے شادی کرکے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو بتاؤں کہ میں رشتہ ازدواج میں بندھ چکی ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سوچتی ہوں کہ خاموشی سے شادی کرنے کے بعد دوستوں اور رشتے داروں کے لیے پارٹی کا اہتمام کروں، شادی میں اپنے قریبی دوستوں اور اہل خانہ کو دیکھنا چاہتی ہوں اور شادی کا اعلان کرنے کے بعد میڈیا میں تقریبات کی ویڈیوز جاری کروں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے