اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

آغا علی اعلیٰ تعلیم یافتہ کیوں نہیں ہیں؟اداکار نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(ویب ڈیسک)معروف اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ فیس کے پیسے نہیں ہوتے تھے اس لئے اعلیٰ تعلیم یافتہ نہیں ہوسکا۔

ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے آغا علی نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ میرا شوق ہی میرے روزگار کا ذریعہ بن گیا۔ سچ بتاؤں تو اداکاری کے علاوہ میرے پاس کوئی اور آپشن تھا بھی نہیں۔ فیس دینے کے لیے پیسے نہیں ہوتے تھے اس لیے اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کرسکا صرف گریجویشن کیا ہے۔

آغا علی نے مزید کہا کہ بالی ووڈ پسند ہے تاہم اب شاید اسے نظر لگ گئی ہے کیونکہ متعدد فلمیں کچھ خاص اچھی نہیں تھیں۔ پاکستان فلم انڈسٹری کا مسئلہ یہ ہے کہ کام کسی اور کا  ہوتا ہے کرتا کوئی اور ہے۔ پاکستان میں 2008 کے بعد سے سینما کی رونقیں بحال نہیں ہوسکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے