اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ایسا ہمسفر چاہیے جو بے انتہا محبت کرے اور ہمیشہ کہا مانے

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی سوشل میڈیا سٹار و اداکارہ رومیسہ خان نے کہا ہے کہ مجھے ایسا ہمسفر چاہیے جو مجھ سے بے انتہا محبت کرے اور میرا کہا کبھی رد نہ کرے۔

اداکارہ رومیسہ نے حال ہی میں اپنی نئی فلم کے ہیرو عاشر وجاہت کے ہمراہ ایک شو میں شرکت کی ،جہاں انہوں نے شادی کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔شوہر میں ممکنہ خوبیوں سے متعلق سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ لسٹ تو بہت بڑی ہے پر جو بات میں سب سے پہلے دیکھوں گی وہ یہ ہے کہ فیملی کو کتنا وقت دیتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شادی ایک اچھی چیز ہے، جس کے ساتھ بھی آپ کی سوچ، عادات ملیں اور وہ آپ کو پسند بھی ہے تو شادی کر لینی چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے