اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خلیل الرحمان کی تنقید کی توپوں کا عمران اشرف اور سونیا حسین کی جانب ہوگیا

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف مصنف خلیل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران اشرف اور سونیا حسین اوور کانفیڈنٹ اداکار ہیں۔

حال ہی میں خلیل الرحمان قمر ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ میزبان  نے  'میرے پاس تم ہو' کے رائٹر سے سوال کیا کہ انڈسٹری کے اوور کانفیڈنٹ اداکاروں کے نام بتائیں؟ جس پر خلیل الرحمان قمر نے اداکار عمران اشرف اور اداکارہ سونیا حسین کا نام لیا۔

خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ عمران اشرف اوور کانفیڈنٹ اداکار ہیں اور سونیا حسین بھی ایک اوور کانفیڈنٹ اداکارہ ہیں۔ایسی اداکارہ جو اپنے کام کو ہی نہیں جانتی ’ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا‘ کے سوال پر انہوں نے عفت عمر کا نام لے لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے