اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جے شاہ نے ذکاء اشرف کی دعوت قبول کرلی، ایشیا کپ دیکھنے پاکستان آئینگے

11 Jul 2023
11 Jul 2023

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف اور بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

دونوں سربراہان کی ملاقات جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں ہونے والے آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائن پر ہوئی، یہ ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ملاقات میں ایشیا کپ کی ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان کی میزبانی اور بھارت میں رواں برس ہونے ورلڈ کپ کے علاوہ دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ کرکٹ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید برآں ذکاء اشرف نے جے شاہ کو ایشیاء کپ دیکھنے پاکستان آنے کی دعوت دی جو جے شاہ نے قبول کرلی، جواب میں جے شاہ نے ذکاء اشرف کو بھارت آکر ورلڈ کپ دیکھنے کی دعوت دی جو ذکاء اشرف نے خوش دلی سے قبول کرلی۔ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ آپ ہماری مہمان نوازی سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکیں گے، پاکستانی عوام اپنے مہمانوں کی قدر کرنا جانتی ہے ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے