اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ کتنے کی ہوگی؟قیمت سامنے آگئی

11 Jul 2023
11 Jul 2023

(ویب ڈیسک) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان کے 2 میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔

کولکتہ کے میدان ایڈن گارڈنز پر پاکستان کے انگلینڈ اور بنگلادیش کے خلاف دو میچز ہوں گے۔ پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف میچ 31 اکتوبر اور انگلینڈ کے خلاف 12 نومبر کو ہوگا۔کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر سنیہائش گنگولی نے قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ٹکٹس کی کم از کم قیمت 800 اور زیادہ سے زیادہ 2200 بھارتی روپے ہے۔

ایڈن گارڈنزمیں ہونے والے ورلڈ کپ سیمی فائنل کے ٹکٹ کی کم از کم قیمت 900 جبکہ زیادہ سے زیادہ 3 ہزار بھارتی روپے ہوگی۔واضح رہے کہ بھارت میں 5 اکتوبر سے کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز ہوگا ،تاہم آئی سی سی نے اب تک ورلڈکپ ٹکٹس کی قیمتیں جاری نہیں کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے