اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیم کی کوچنگ کس کو مل سکتی ہے؟عبد الرزاق نے بڑے کرکٹر کا نام لے لیا

11 Jul 2023
11 Jul 2023

(ویب ڈیسک)سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے مصباح الحق کو ٹیم کی کوچنگ ملنے کی پیشگوئی کردی۔

ایک انٹرویو میں سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ پی سی بی میں کمان کی حالیہ تبدیلی کے بعد فوری طور پر فیصلے متوقع نہیں مگر میرے خیال میں کوچ کی پوسٹ مصباح الحق کو دینے کا قوی امکان ہے۔عبدالرزاق نے کہا کہ پی سی بی میں عدم استحکام ہے، ایک چیئرمین تو کبھی دوسرا آجاتا ہے،اس طرح کی صورتحال میں پلاننگ متاثر ہوتی ہے۔

یاد رہے کہ ورلڈکپ 2019 کے بعد مکی آرتھر کو فارغ کرکے مصباح الحق کو ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں بھی دی گئیں، بعد ازاں انہیں کوچنگ تک محدود کیا گیا،ستمبر 2021میں جب رمیز راجہ چیئرمین پی سی بی بنے تو مصباح نے عہدہ چھوڑ دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے