اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عالمی سکریبل چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کے نام فائنل

11 Jul 2023
11 Jul 2023

(ویب ڈیسک) عالمی سکریبل چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے گئے، ایونٹ میں پاکستان کے 6 کھلاڑی شریک ہوں گے۔

امریکہ میں ہونے والی عالمی سکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی سربراہی طارق پرویز کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں وسیم کھتری، عنایت اللہ، حسان ہادی خان، حماد ہادی خان اور حشام ہادی خان شامل ہیں۔

ویزا مسائل کی وجہ سے پاکستان کو اپنا دستہ چھوٹا کرنا پڑا ہے، پاکستان سکریبل ایسوسی ایشن نے ایونٹ کیلئے صرف 6 کھلاڑیوں کے نام ہی فائنل کیے ہیں۔

عالمی سکریبل چیمپئن شپ 22 سے 25 جولائی تک امریکی شہر لاس ویگاس میں ہو گی جس میں دنیا بھر سے 300 سے زائد کھلاڑی شریک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے