اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور ہائیکورٹ : ذکاء اشرف کی پی سی بی میں تعیناتی کیخلاف دائر درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

11 Jul 2023
11 Jul 2023

(ویب ڈیسک) لاہورہائیکورٹ میں ذکاء اشرف کی پی سی بی میں تعیناتی کیخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔ جسٹس رضا قریشی نے درخواست چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوا دی۔

جسٹس رضا قریشی نے درخواست جسٹس شاہد کریم کے روبروسماعت کیلئے پیش کرنے کی سفارش کردی۔ امتیازرشید صدیقی ایڈووکیٹ نے کہا اسی نوعیت کی درخواستیں دوسرے بنچ میں زیرسماعت ہیں۔

وکیل ذکاء اشرف نےکہا کہ عدالت یہ درخواست بھی اسی بینچ کوبھجوا دے،درخواست میں پاکستان کرکٹ بورڈ کےعہدے پرذکاء اشرف کے تقررکوچیلنج کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے