اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیروز خان سپر سٹار تھے، ہیں اور رہیں گے: وہاج علی

10 Jul 2023
10 Jul 2023

(ویب ڈیسک) فیروز خان سپر سٹار تھے، ہیں اور رہیں گے، وہاج علی بھی معروف اداکار کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو نے فیروز خان کے مداحوں کا دل جیت لیا۔

ویڈیو میں اداکار وہاج علی حرا مانی کے ہمراہ ایک شو میں موجود ہیں جہاں ان سے ریپڈ فائر سیگمنٹ میں پاکستانی اداکار فیروز خان کے حوالے سے سوال کیا جاتا ہے۔

 

جواب میں تیرے بن کے اداکار ابِنا وقت ضائع کیے بغیر فیروز خان کو "سپر سٹار" کا لقب دے دیتے ہیں۔

ویڈیو کے ساتھ عنایا نامی صارف نے اداکار سے اظہار محبت کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ سنو سپر سٹار، وہ تھا، وہ ہے، اور سپر سٹار رہے گا۔

 

وہاج علی کے تبصرے پر فیروز کا ردعمل بھی سامنے آگیا، ویڈیو کو ری پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’جب تابش ہاشمی نے مجھ سے پوچھا تو میں نے آپکا نام لیا تھا۔

فیروز خان نے وہاج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ "وہاج! تعریف کے لیے آپ کا شکریہ، میں آپ کو اس کامیابی کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں"۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے