اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عراق پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گا، معاہدہ کر لیا

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(ویب ڈیسک) عراق نے جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی خریداری کیلئے پاکستان سےمعاہدہ کر لیا، پاکستانی لڑاکا طیارے اینٹی ڈرون آپریشن کیلئےاستعمال کیےجائیں گے۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ عراق پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گا، اس سلسلے میں عراق نے جنگی طیاروں کی خریداری کیلئے پاکستان سے معاہدہ کر لیا ہے۔

اس حوالے سے عراقی وزیر دفاع جمعہ عناد نے بتایا کہ پاکستانی لڑاکا طیارے اینٹی ڈرون آپریشن کیلئے استعمال کیے جائیں گے، گزشتہ مہینوں میں عراق میں ڈرون حملوں کے خطرات میں اضافہ ہوا ، خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے عراق پاکستان سے اینٹی ڈرون طیارے خریدے گا۔

عراقی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ہمیں جلد کچھ طیارے مل جائیں گے اور مستقبل میں مزید آرڈر کیے جائیں گے، عراق پاکستان کے جے ایف 17 طیاروں سے اپنے دفاعی نظام کو بہتر بنانا چاہتا ہے۔

جمعہ عناد نے کہا کہ عراقی اور پاکستانی حکومتوں کی جانب سے سرکاری تصدیق کا انتظار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے