اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یاماہا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(ویب ڈیسک) موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے بری خبر ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود یاماہا کمپنی نے بایئکس کی قیمتیوں میں 24 سے 29 ہزار تک اضافہ کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وائے بی زی 24 ہزار روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 80 ہزار 500 کی ہوگئی۔

وائے بی زی ،ڈی ایکس  26500 روپے کے  اضافے سے 4 لاکھ 8 ہزار کی ہوگئی۔ وائے بی آر 27500 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 19ہزار روپے میں ملے گی۔

وائے بی آر جی 29 ہزار روپے اضافے سے 4 لاکھ36 ہزارتک جا پہنچی۔ وائے بی آر جی میٹ ڈارک گرے اور اورنج  29ہزار روپے اضافے سے 4لاکھ 39ہزار میں دستیاب ہوگی۔

دوسری جانب 2 ہزار سی سی سے بڑی گاڑیوں پر فکس ٹیکس لگا دیا گیا ہے، نیا ٹیکس مقامی طور پر تیار اور بیرون ملک سے درآمد ہونے والی دونوں گاڑیوں پر عائد کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے