اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاک سوزوکی کے کار اور موٹر سائیکل پلانٹس کی بندش میں مزید توسیع

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) نے پارٹس اوردیگر اشیاء کی قلت کے باعث اپنے کاراورموٹر سائیکل پلانٹس کی بندش میں 19 جولائی تک توسیع کردی ہے ۔

اس سے پہلے آٹو اسمبلر نے 22 جون سے 8 جولائی تک دونوں پلانٹس کی بندش کا اعلان کیا تھا اس کے بعد 27 جون کو مطلع کیا تھا کہ وہ شٹ ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع کررہا ہے۔

دوسری جانب ستارہ پیرو آکسائیڈ لمیٹڈ (ایس پی ایل) نے بھی خام مال اور کیمیکلز کی عدم دستیابی کی وجہ سے فوری طور پر پیداواری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم کمپنی انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ  صورتحال جلد ہی بہتر ہوجائے گی جس سے دو ہفتوں کے بعد پیداوار دوبارہ شروع کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے