اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور سمیت مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(ویب ڈیسک) لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

کراچی میں آٹا ملک بھر میں سب سے مہنگا ، 20 کلو کا تھیلا تین ہزار روپے کا ہو گیا جب کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں قیمت2900 روپے سے زیادہ ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2750روپے میں دستیاب ، ملتان اور گوجرانوالہ میں قیمت 2733 روپے ہوگئی۔

پشاور میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 2750 روپے میں بکنے لگا ، کوئٹہ میں بھی قیمت 2700 روپے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے