اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں نمایاں کمی کر دی

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں ہزاروں روپے کی کمی کر دی جس کا اطلاق 10 اگست تک رہے گا۔

قومی ایئر لائن کی جانب سےعمرہ زائرین کے کرایوں میں 11 ہزار روپے کمی کر دی گئی، کرایوں میں کمی کا اطلاق 10 اگست تک رہے گا، کرائے کی ادائیگی امریکی ڈالر کی کرنسی کے مساوی پاکستانی روپوں میں ہوگی۔پی آئی اے کا فیصل آباد سے مدینہ، جدہ کا کرایہ 1 لاکھ 12 ہزار سے کم ہو کر 1 لاکھ 800 ہوگیا ہے، قومی ائیر لائن نے مدینہ اور جدہ کا دو طرفہ کرایوں میں کمی کی ہے۔

پی آئی اے حکام کی جانب سے کراچی، لاہور، اسلام آباد، سیالكوٹ اور پشاور سے مدینہ اور جدہ کیلئے پروازوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے