اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(لاہور نیوز) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 86 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 90 پیسے ہوگئی جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 04 پیسے پر بند ہوا تھا۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے کے دوران چار کاروباری روز کے دوران دو مرتبہ امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ جبکہ دو مرتبہ ملکی کرنسی کی تنزلی دیکھی گئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے