اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شعبہ سٹیل میں پانچ سال کے دوران 150 ارب روپے کی ٹیکس چوری

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(ویب ڈیسک) دہرے ٹیکس نظام کے باعث ٹیکس چوری کی مد میں قومی خزانے کو سالانہ 30 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو رہا ہے۔

سٹیل کے شعبے میں ٹیکس چوری سے پانچ سال میں 150 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا ۔

پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج سٹیل پروڈیوسرزکے مطابق ملک میں ایک حصے کے ساتھ ٹیکس رعایت اور ٹیکس استثنیٰ کے خصوصی سلوک سے ٹیکس کا بوجھ  دیگر صنعتوں اور ریگولیٹڈ سیکٹر پر پڑرہا ہے، سابق قبائلی علاقوں میں قائم صنعتوں کو ٹیکس استثنیٰ اوررعایت میں ایک  بار پھر توسیع کر دی گئی ہے جو ملک کے دیگر صنعتی شعبوں کے ساتھ  نا انصافی کے مترادف ہے۔

سابق فاٹا اور پاٹا میں سٹیل اور سریے کی ملک کی مجموعی کھپت کا  دو فیصد ہے جبکہ ان علاقوں میں قائم صنعت کی پیداوار مجموعی ملکی پیداوار کا 25 فیصد ہے ، ان علاقوں میں تیار ہونے والا92 فیصد سٹیل دیگر مختلف علاقوں میں سمگل ہورہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے