اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(لاہور نیوز) یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔ وفد میں 35 میڈیا سٹڈیز، انفارمیشن ٹیکنالوجی و دیگر شعبہ جات کے اساتذہ و طالبات شریک ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق شفٹ کمانڈر ڈی ایس پی کامران ظفر اور ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز توصیف صبیح گوندل نے سٹوڈنٹس کے وفد کو ادارے کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا اور بریفنگ دی۔ وفد کو عوامی آگاہی مہم، میڈیا مینجمنٹ اور ویمن سیفٹی ایپ بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وفد نے پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر شرکا نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ویمن سیفٹی ایپلیکیشن خواتین کے تحفظ کیلئے پنجاب پولیس کا بہترین اقدام ہے۔ سیف سٹیز ٹیم کی پیشہ ورانہ قابلیت اور صلاحیت دیکھ کر بہت متاثر ہوئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سیف سٹیز کا دائرہ کار پنجاب کے دیگر اضلاع تک پھیلانا خوش آئند ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے