اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بالی ووڈ کے سُپر سٹار کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی: جنت مرزا

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ٹک ٹاکر جنت مرزا کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کے سُپر سٹار کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی۔

سوشل میڈیا پر ٹاک ٹاکر جنت مرزا کے ایک انٹرویو کی کلپ وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں بالی ووڈ سے آئی آفر سے متعلق بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

میزبان نے جنت سے پوچھا کہ آپ کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بلاک بسٹر ڈرامے پری زاد اور ہم کہاں کے سچے تھے آفر ہو چکے ہیں تو کیا آپ کو بالی ووڈ سے بھی کوئی آفر آئی ہے؟

جس پر جنت مرزا نے کہا کہ انہیں دو ماہ قبل بالی ووڈ سے آفر ہوئی تھی تاہم انہوں نے اسے ٹھکرا دیا۔

جنت مرزا کا کہنا تھا کہ انہیں بالی ووڈ کے سُپر سٹار کارتک آریان کے ساتھ فلم میں لیڈ رول کی آفر آئی تھی جس کو انہوں نے مسترد کر دیا۔

ٹاک ٹاکر کا کہنا تھا کہ وہ بھارت جاکر کام نہیں کر سکتیں اور نہ ہی ان کے والدین انہیں بھارت میں کام کرنے کی اجازت دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے