اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فرحان سعید کی عروہ کو خوبصورت اور منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور پروڈیوسر عروہ حسین 32 سال کی ہو گئی ہیں ان کی سالگرہ پر شوہر فرحان سعید نے خوبصورت اور منفرد انداز میں مبارکباد دی۔

اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی 32 ویں سالگرہ منائی اور سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر خوبصورت سا بومرنگ شیئر کیا۔

دوسری جانب عروہ حسین کے شوہر، اداکار و گلوکار فرحان سعید نے انہیں خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارک باد دی۔

فرحان سعید نے اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی اور انہیں دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی قرار دیتے ہوئے سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔فرحان سعید کی جانب سے شیئر کی گئی دوسری تصویر میں عروہ حسین سر پر دوپٹہ باندھے اپنی دھن میں بیٹھی نظر آ رہی ہیں۔

اس تصویر کے کیپشن میں فرحان سعید نے لکھا ہے کہ "سب سے مزاحیہ شخص کو سالگرہ مبارک ہو"۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے