اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

آفر کے باوجود دو مشہور ڈرامے نہ کر سکنے کا اب تک افسوس ہے: جنت مرزا

03 Jul 2023
03 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا نے کہا ہے کہ دو مشہور ڈراموں "پری زاد" اور "ہم کہاں کے سچے تھے" میں آفر ہونے کے باوجود کردار نہ کر سکنے پر آج بھی افسوس ہے۔

اداکارہ جنت مرزا نجی ٹی وہ شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں ڈرامہ "ہم کہاں کے سچے تھے" میں کبریٰ خان اور "پری زاد" میں اشنا شاہ کے کردار کی آفر ہوئی تھی لیکن اس وقت میں نے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے معذرت کرلی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ مجھے کہا گیا کہ آپ کو آڈیشن کے لیے پاکستان آنا پڑے گا، لیکن میں نہیں آئی جس کا اب افسوس ہے کہ کاش میں پاکستان میں ہوتی۔

جنت مرزا نے کہا کبریٰ خان اور اشنا شاہ دونوں اس شعبے میں طویل عرصے سے کام کر رہی ہیں اور دونوں ڈرامے بہت اچھے تھے لیکن اگر میں کوشش کرتی تو شاید ناظرین کو میری اداکاری بھی پسند آتی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے پاس مختلف ڈراموں کے کچھ سکرپٹس موجود ہیں جنہیں فائنل کرنے والی ہوں، مداح جلد ڈراموں میں کام کرتے ہوئے دیکھ سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے