اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قرآن پاک کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت عمل ہے : حافظ سعد رضوی

03 Jul 2023
03 Jul 2023

(لاہور نیوز) امیر تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی گھناؤنا فعل اورانتہائی قابل مذمت عمل ہے۔

امیر تحریک لبیک پاکستان کا کہنا تھا کہ سویڈن واقعے سے دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے، آزادی اظہار کی آڑ میں کسی کو مذہبی جذبات مجروح کرنے کی اجازت بالکل نہیں ہونی چاہیے، عالمی برادری کو اسلامو فوبیا اور عدم برداشت کیخلاف یکساں مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کوئی بھی مسلمان قرآن کریم کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں کرسکتا، مغرب اور یورپ کو ایسے شرمناک واقعات پر قابو پانا چاہیے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے