اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی متوقع

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(لاہور نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے سٹاف لیول معاہدے کے بعد کیپٹل اور فاریکس مارکیٹ میں تیزی کا امکان ہے، سٹاک مارکیٹ میں 5 فیصد اضافہ اور ڈالر کی قدر میں 2 سے 3 فیصد کی کمی ہو سکتی ہے۔

سروے کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان نئے معاہدے کے باعث سٹاک مارکیٹ کی رونقیں ایک بار پھر بحال ہو سکتی ہیں، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے پر پیر کو 100 انڈیکس ہزار سے 15 سو پوائنٹس تک بڑھ سکتا ہے،کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس تک بڑھنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب روپے پر بھی مثبت اثرات پڑنے کی توقع ہے، آئندہ ہفتے روپے کی قدر میں 5 سے 7 روپے کی بہتری متوقع ہے، آئی ایم ایف سے جلد قرضہ موصول ہو نے پر ڈالر 280 تک آ سکتا ہے، روپیہ آنے والے دنوں میں 2 سے 3 فیصد تک مستحکم ہو سکتا ہے۔

واضح رہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے سٹاف لیول معاہدہ کر لیا ہے، پاکستان اور آئی ایم ایف کا 3 ارب ڈالرز سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے