اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عید پر عوام کیلئے بڑا ریلیف: حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی

30 Jun 2023
30 Jun 2023

(لاہور نیوز) حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔

حکومت نے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 229.54 روپے سستا کر دیا جبکہ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 19 روپے 45 پیسے کمی گئی ہے۔11.8 کلو گرام سلنڈر کی نئی قیمت 2092 روپے جبکہ ایل پی جی کی فی کلو قیمت 177.29 روپے مقرر کر دی گئی ہے، اس سے قبل ایل پی جی کی قیمت 196 روپے 74 پیسے فی کلو تھی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے